آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد
Your feedback is valuable to us. Should you encounter any bugs, glitches, lack of functionality or other problems, please email us on [email protected] or join Moon.FM Telegram Group where you can talk directly to the dev team who are happy to answer any queries.