SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. - ایس بی ایس ریڈیو اردو پروگرام میں سنئیے انٹرویوز، فیچرز، اور اپنے لوگوں کی کہانیاں ساتھ ساتھ آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کی خبریں

  • 5 minutes 29 seconds
    This community faces unemployment like no other - SBS Examines:اس آسٹریلین کمیونٹی میں سب سے زیادہ بےروزگاری کیوں؟
    The unemployment rate for the Dinka community in Australia is almost double the national average. - آسٹریلیا کی ڈینکا کمینونٹی میں بے روزگاری کی شرح ملک میں مجموعی بےروزگاری کی شرح سے دگنی ہے۔
    15 November 2024, 3:12 am
  • 11 minutes 32 seconds
    آسٹریلیا میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر ’’جشنِ اردو‘‘
    دیگر مغربی ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اردو کلاسز اور اردو اسکولوں کو چیلنجز کا سامنا رہا ہے مگر سڈنی میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر جشنِ اردو منایا جا رہا ہے۔ اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جن کو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ آسٹریلیا میں رہ کر بچوں کو اردو پڑھانا وقت ضائیع کرنا ہے یا نہیں تو فیصلہ کرنے سے پہلے یہ پوڈکاسٹ ضرور سنئے۔اردو اسکولز کے بانی اور معاون کار علی خان، طالبہ زوہا احسن اور اردو سیکھنے والے بچوں کے والدین نعمان مغل، عمارہ فہد سے کی گئی بات چیت میں اس کی تفصیل سنئے۔
    15 November 2024, 1:36 am
  • 6 minutes 17 seconds
    ہفتہ رفتہ15 نومبر 2024 : ہفتے بھر کی خبروں کا خلاصہ
    ایپک سربراہی اجلاس سے قبل عالمی تجارت کو آسٹریلیا کے لیے ایک ترجیح کے طور پر بیان کیا گیا ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قوانین کے نفاذ میں تاخیر کی جائے.اور امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات۔
    15 November 2024, 1:19 am
  • 8 minutes 9 seconds
    اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے دی
    بابراعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کے نام کردی اور پاکستان کے محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
    14 November 2024, 10:50 pm
  • 2 minutes 23 seconds
    مائیگرنٹ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے لیکن وہ بتانے سے ڈرتی ہیں
    ایک نئے قومی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن تارکین وطن خواتین ملازمین کا انٹرویو کیا گیا ان میں سے نصف سے زیادہ (51 فیصد) کو کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ اس کی اطلاع دینے سے ڈرتی ہیں۔
    14 November 2024, 6:48 am
  • 2 minutes 49 seconds
    نیوز فلیش: 14 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
    وزیر اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ پیرو میں اے پی ای سی سربراہ اجلاس میں تجارت کو فروغ دینا ان کی ترجیح ہے اور ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 51 فیصد تارکین وطن خواتین کو کام کے دوران جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
    14 November 2024, 3:04 am
  • 6 minutes 17 seconds
    Home owners or forever renters - has Australia's housing market turned a corner? - کیا آسٹریلیا عمر بھر کرائے پر رہائش رکھنے والوں کا ملک بن رہا ہے؟
    New research has revealed the magnitude of rent increases that tenants have experienced in the past 12 months, with half of rent increases in existing tenancies over 10 per cent and one in six more than 25 per cent. Even so, Australia seems to be shifting from a nation of home owners to one of ' forever renters'. - ایک نئی تحقیق سے گھروں کے کرایہ میں اضافے سے ہونے والے نئے بحران کی نشان دہی کی ہے۔ کئی تجزئے بتاتے ہیں کہ شائد آسٹریلیا ایک ایسے رہاشی بحران کی طرف چل نکلا ہے جہاں ہمیشہ کرائے پر رہنے والوں کی تعداد گھروں کی ملکیت رکھنے والوں سے بڑھ رہی ہے۔ اور کرائے دار شائد کبھی بھی اپنا ذاتی گھر نہیں خرید سکیں گے۔رپورٹ میں پتہ چلا کہ 78 فیصد کرایہ دار اب بھی گھر خریدنا چاہتے ہیں، لیکن 59 فیصد کا خیال ہے کہ وہ آسٹریلیا میں زندگی بھر گھر نہیں خرید سکیں گے۔
    14 November 2024, 1:55 am
  • 3 minutes 43 seconds
    نیوز فلیش: 13 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
    آسٹریلیا ٹرمپ کی دوسری انتظامیہ کے تحت امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں ثالثی کا ارادہ رکھتا ہے اور آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے آسٹریلیا اور انڈونیشیا کی پروازیں متاثر
    13 November 2024, 3:16 am
  • 10 minutes 30 seconds
    لکڑی کو آگ سے جلا کر فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا پائرو گرافر آرٹسٹ شاہد فضل
    رنگوں کی دنیا کو پیچھے چھوڑ کر آگ سے لکڑی پر فن پارے بنانے کا ہنر پائیرو گرافی، جس کی تاریخ تو کئی صدیاں پرانی ہے تاہم پاکستان میں اس آرٹ کو متعارف ہوئے ابھی چند ہی سال ہوئے ہیں، آگ کی تپش سے فن پارے بنانا نہ صرف ایک منفرد انداز ہے بلکہ یہ فن انتہائی پیچیدہ ، دلچسپ اور مشکل بھی ہے۔
    13 November 2024, 1:36 am
  • 6 minutes 21 seconds
    Peace activists Stand Together in Australia on mideast ceasefire call - مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے اسرائلی۔عرب آسٹریلیا کے دورے پر
    As the war between Israel and Hamas in Gaza continues, two peace activists are in Australia to drive support for a permanent ceasefire in the year long conflict. Arab Palestinian Dr Shahd Bishara and Israeli Jew Nadav Shofet are from Standing Together, a progressive grassroots movement of Jewish and Palestinians citizens of Israel. - ایک ایسے وقت جب غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے، آسٹریلیا میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے دو کارکن ایک سال طویل تنازعہ میں مستقل جنگ بندی کی مہم چلا رہے ہیں۔عرب فلسطینی ڈاکٹر شاہد بشارہ اور اسرائیلی یہودی نداو شوفیٹ کا تعلق اسٹینڈنگ ٹوگیدر نامی گروپ سے ہے، جو اسرائیل کے یہودیوں اور فلسطینی شہریوں کی ایک ترقی پسند نچلی سطح کی عوامی تحریک ہے.
    12 November 2024, 10:41 pm
  • 7 minutes 58 seconds
    کیا پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد بڑی فتح ایک نیا آغاز ہے؟
    میلبورن میں مقیم پاکستانی کرکٹ وی لاگر فیصل گھمن کا کہنا ہے کہ شائقین کا جذبہ اس جیت کے بعد دیدنی ہے اور یہ اس ٹیم کے لیے نیا آغاز ہے۔
    12 November 2024, 5:57 am
  • More Episodes? Get the App
© MoonFM 2024. All rights reserved.